مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمہم دار اسلامی بھائی نے ڈیرہ غازیخان زون میں  مولانا حضور بخش مدنی کی دارالعلوم فریدی جام پور میں حاضری دی، اس موقع پر انہوں نے مولانا محمد نواز فریدی (مدرس) سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات بالخصوص مکتبۃالمدینہ اور المدینۃالعلمیہ کا تعارف پیش کیااور مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتب تحفے میں دئے۔(رپورٹ:سید عمار الحسن مدنی ،پاک مجلس رابطہ بالعلماء)